
ہاٹ لائن نیوز : ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ جاری ہے، دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔
بھارتی ٹیم نے پاکستان کے ایک گول کے مقابلے میں 2 گول کیے ہیں۔ پاکستان کے کھلاڑی ندیم احمد نے گول کیا۔
بھارت 12 پوائنٹس کیساتھ پہلے اور پاکستان 8 پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبرپرہے۔









