زینب کے پاپا نے یوٹیوبر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

0
292
زینب کے پاپا نے یوٹیوبر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

ہاٹ لائن نیوز : زینب کے پاپا نامی چینل 10 ملین فالوورز حاصل کرکے پاکستانی یوٹیوبرز میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

دوسرے نمبر پر ڈکی بھائی ہیں جن کے 7.89 ملین فالوورز ہیں۔ سسٹرولوجی کے نام سے مشہور یوٹیوب چینل کے 4.69 ملین فالورز ہیں اور معاذ صفدر کے 4.15 ملین فالوورز ہیں۔

Leave a reply