کار حادثہ: فریقین کے درمیان تصفیہ کا انکشاف، حلف نامہ تیار

0
185
کار حادثہ: فریقین کے درمیان تصفیہ کا انکشاف، حلف نامہ تیار

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں کار ساز کیس میں فریقین نے معاملات طے کر لیے۔ ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت کی سماعت میں عمران عارف اور آمنہ عارف کے ورثاء کی جانب سے تیار کردہ بیان حلفی پیش کیا جائے گا۔

بیان حلفی کے مطابق ہمیں ملزم کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں، جو حادثہ ہوا وہ جان بوجھ کر نہیں ہوا، ہم نے بغیر کسی دباؤ کے نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ دیا، حلف نامے میں بالکل یہی کہا گیا ہے۔

Leave a reply