کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 جاں بحق، 9 زخمی

0
191
کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 جاں بحق، 9 زخمی

ہاٹ لائن نیوز : فیصل آباد میں گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 9 شدید زخمی ہوگئے۔

تھانہ ٹکری والا کے علاقہ جھنگ روڈ پر تیز رفتار گاڑی اور لکڑیوں سے لدی ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو نے لاشوں اور زخمیوں کو الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق چنیوٹ سے ہے

Leave a reply