
پاکستان بھر میں سیلاب اور بارشوں نے تباہی مچا دی، 27 دنوں میں 245 افراد ہلاک ہو گئےہیں ۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کیجانب سے جاری کردہ رپورٹ کیمطابق گزشتہ خیبرپختونخوا میں 74، سندھ میں 47 27 دنوں میں پنجاب میں 92، اور بلوچستان میں 22 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کشمیر میں 6 اور گلگت بلتستان میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔
بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں 1002 مکانات مکمل طور پر تباہ اور 3475 جزوی طور پر تباہ ہوئےہیں۔









