رونالڈونےریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

0
195
رونالڈونےریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

ہاٹ لائن نیوز : اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ پلان کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کیمطابق فٹبال کی دنیا کے مقبول ترین کھلاڑی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اگلے تین سال میں ریٹائر ہونیکا عندیہ دیا ہے۔

رپورٹ کیمطابق انٹرویو میں رونالڈو نے انکشاف کیا کہ وہ نہیں جانتے کہ میں جلد ریٹائر ہوجاؤں گا یا نہیں، انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ فٹبال کے میدان میں ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے لیکن ممکنہ طور پر اگلے 2 میں یا 3 سال میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کروں گا۔

Leave a reply