درفشاں سلیم نے مداحوں کو حیران کر دیا

0
226
درفشاں سلیم نے مداحوں کو حیران کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : جب سے پاکستان کی معروف اداکارہ داریفشاں سلیم کی مبینہ پرانی تصویر منظر عام پر آئی ہے، ان کے مداح بہت حیران ہیں کہ کیا دارفشاں کی گوری رنگت پہلے ایسی تھی؟

’آل پاکستان ڈرامہ پیج‘ نامی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے در فشان سے منسوب ایک تصویر شیئر کی ہے جسے ان کی پرانی تصویر قرار دیا جا رہا ہے اور وہ تصویر میں بالکل مختلف نظر آ رہی ہیں۔

وائرل ہونے والی اس تصویر میں درفشان شادی کی تقریب کے لیے تیار ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور اپنے ماتھے پر ٹیکا لگوایا ہوا ہیں۔

دیکھنا یہ ہے کہ آج کے مقابلے میں ان کی رنگت سانولی ہے جب کہ ان کے چہرے کے خدوخال بھی کافی مختلف ہیں جس پر شائقین حیران ہیں کہ کیا در فشاں کی خوبصورتی مصنوعی ہے۔

ایک صارف نے لکھاہےکہ ’بعد میں ڈرپ لگوالی باجی نے اور ناک بھی ٹھیک ہوگئی‘۔ جب کہ ایک اور صارف نے لکھا کہ ‘تو یہ عام گھروں کی لڑکیاں ہیں تو میڈیا اسے بڑھاوا دیتا ہے’۔

Leave a reply