مغوی کانسٹیبل کی گمشدگی کامعامہ ؛ نیا رخ اختیار کر گیا

0
169
مغوی کانسٹیبل کی گمشدگی کامعامہ ؛ نیا رخ اختیار کر گیا

ہاٹ لائن نیوز : لیاقت پور میں سانحہ ماچھکا میں کانسٹیبل احمد نواز کی گمشدگی کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا۔

ڈاکوؤں نے مغوی کانسٹیبل احمد نواز کی ویڈیو جاری کر دی۔ مغوی احمد نواز نے کہا کہ ڈاکوؤں کے مطالبات نہ مانے گئے تو مجھے قتل کر دیں گے۔

احمد نواز نے کہا کہ ڈاکوؤں نے اپنے مطالبات کے لیے 5 بجے کی ڈیڈ لائن دی ہے، ڈاکوؤں نے پولیس کیمپ خالی کرنے کا بڑا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a reply