موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل فٹ پاتھ سے ٹکرا کر ہلاک

0
158
موٹر سائیکل سوار کانسٹیبل فٹ پاتھ سے ٹکرا کر ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں ریس کورس میں موٹر سائیکل سوارکانسٹیبل فٹ پاتھ سےٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کیمطابق جاں بحق کانسٹیبل شادباغ پولیس اسٹیشن میں تعینات جس کی شناخت عباد کے نام سے ہوئی ہے۔

کانسٹیبل عباد والدہ کی دوائی لینے سروسسز اسپتال جا رہا تھا۔

Leave a reply