پاکستانی فائٹر نے بھارت کو شکست دے ڈالی

0
169
پاکستانی فائٹر نے بھارت کو شکست دے ڈالی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے مکسڈ مارشل آرٹ ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مرحلے میں خواتین کی کیٹیگری میں بھارت کی خوشبو نشاد کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔

مکسڈ مارشل آرٹ ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں خواتین کی 47.6 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے بھارت کی خوشبو نشاد کو شکست دی۔ بانو بٹ نے تیسرے راؤنڈ میں بھارتی حریف خوشبو کو شکست دی۔

Leave a reply