
سیشن عدالت خاتون وکیل کی کار چوری کرنے کا کیس
عدالت نے ملزم محمد وسیم کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کرنے کا حکم دے دیا
ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے کیس پر سماعت کی
ملزم نے خاتون وکیل نور اشرف کی کار چوری کی ، پراسیکیوشن
ملزم کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا جائے ، استدعا
ملزم وسیم کے خلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں کار چوری کا مقدمہ درج ہے
ملزم کے خلاف شوہاد موجود ہیں پولیس رپورٹ میں مزید لکھا گیا ہے کہ ملزم فوٹیج میں دیکھا گیا ہے کہ ملزم گاڑی چوری کرکہ جارہا تھا









