عدالت نے انسانی سمگلر کے خلاف ثبوت مانگ لیے

0
176
عدالت نے انسانی سمگلر کے خلاف ثبوت مانگ لیے

ضلع کچہری، شہری کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر رقم لوٹنے کا معاملہ

عدالت نے ملزم شہباز اللہ کے خلاف پراسیکیوشن سے گواہان کو طلب کر لیا
ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کے خلاف کیس پر سماعت کی

ملزم نے شہری کو بیرون ملک جاپان میں ملازمت کروانے کا وعدہ کیا، ایف آئی اے
ملزم نے شہری سے اس کام کے لیے 19 لاکھ روپے لیے، ایف آئی اے

ملزم سے لی گئی رقم واپس لی جانی ہے، ایف آئی اے
عدالت ملزم کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کرے، استدعا

Leave a reply