غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا واضح امکان

0
157
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا واضح امکان

ہاٹ لائن نیوز : غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے مذاکرات کا تازہ دور قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ختم ہو گیا ہے۔ اس موقع پر جاری ہونے والے ایک بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ آج طے پانے والے نکات کی بنیاد پر اس ہفتے جنگ بندی کا معاہدہ طے پا جائے گا۔

دوحہ میں جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کر دی گئی ہیں۔ امید ہے کہ طے شدہ نکات پرجنگ بندی کا معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائیگا۔

Leave a reply