فوج ،ایف سی اور انٹیلی جینس ایجنسیز ریاست کے ملازم ہیں عمر ایوب

0
157
فوج ،ایف سی اور انٹیلی جینس ایجنسیز ریاست کے ملازم ہیں عمر ایوب

*انسداد دہشت گردی عدالت ، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو*

فوج ،ایف سی اور انٹیلی جینس ایجنسیز ریاست کے اوزار ہیں
فوج ،ایف سی اور انٹیلی جینس ایجنسیز ریاست کے ملازم ہیں
فوج اور اداروں کو اپنے دائرہ میں رہنا چاہیے
آئین کے مطابق سیاست سیاستدان کریں
فوج کے پاس جی تھری رائفل ،توپیں ، اور ٹینک ہیں

ائیرفورس کے پاس ہوائی جہاز اور جی ایف 17 ہیں
نیوی کے پاس سب میرین اور بریگیڈ اور جہاز ہیں

آئین کا آرٹیکل سات کے مطابق ریاست مجلس شوری ہے
ریاست قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی اور ٹیکس عائد کرنے والے ادارے ہیں
بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے عوام اور فوج کے درمیان مسلم لیگ ن اور پی پی پی خلا بنا رہی ہے

الیکشن کمیشن کو آزاد ہونا چاہیے
یہ الیکشن کا سال ہے
اس بھنور سے مضبوط وزیراعظم ہی ملک کو نکال سکتا ہے
یہ فارم 47 کی حکومت کچھ نہیں کر سکتی ہے

کل بجلی اڑھائی روپے یونٹ اضافہ ہوا ہے
جس شخص کی تنخواہ بیس یا پچیس ہزار روپے ہے وہ کیسے گزارا کرے
میں آئی ایس پی آر کا سپوکس مین نہیں ہوں
نو مئی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج لے آئیں
بانی پی ٹی آئی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے
ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں چل رہی ہے

Leave a reply