
نیب ترامیمی آرڈنینس کے خلاف درخواست کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر
ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے درخواست دائر کی
نیب ترامیمی آرڈنینس کے باعث 14دن کے ریمانڈ کو بڑھا کر40دن کردیا گیا درخواست گزار
بانی پی ٹی آئی اس سے متاثرہ فریق ہیں درخواست گزار
نیب ترامیم بدنیتی پر مبنی ہیں درخواست گزار
عدالت میں ترامیم کو کلعدم قرار دے استدعا
اس سے قبل نیب آرڈینس کے خلاف وکیں اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ دائر کر رکھی ہے اور وہ سماعت کے لیے ابھی تک مقرر نہ ہوسکی جس پر اج اس حوالے سے نئی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے اور اس میں موقف احتیار کیا گیا ہے کہ پہلی دائر کردہ درخواست کو جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے









