ٹیلر سوئفٹ کنسرٹ میں دہشت گردی کا خطرہ

0
162
ٹیلر سوئفٹ کنسرٹ میں دہشت گردی کا خطرہ

ہاٹ لائن نیوز : ویانا میں مقبول امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین کنسرٹس ممکنہ سکیورٹی خطرات کے باعث منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

سیکیورٹی حکام نے ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں دہشت گردی کا عندیہ دیا تھا جس کے باعث کنسرٹ منسوخ کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی گلوکار کے کنسرٹ 8، 9 اور 10 اگست کو ویانا کے ارنسٹ ہیپل اسٹیڈیم میں ہونے والے تھے، ان تینوں شوز میں ہر روز تقریباً 65,000 شرکاء کی آمد متوقع تھی۔

حکام نے بیان میں کہا ہےکہ کنسرٹ کے تمام ٹکٹ اگلے 10 دنوں کے اندر واپس کر دیے جائیں گے۔

Leave a reply