الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ چلینج کر دیا گیا

0
207
الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ چلینج کر دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ میں سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو
کل الیکشن قانون میں ترمیم کرنا پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی ایک سازش ہے
اس سازش کو ناکام کردیں گے

پہلے بھی پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کرنے کے لیے حکمت عملی اپنائی
مگر سب کو ناکامی ہوئی ابھی بھی عدالتوں سے امید ہے
مخصوص نشستیں چھپنے گی مگر عدالت نے وہ پی ٹی آئی کو واپس ملی

الیکشن ترمیمی ایکٹ آج چیلنج کردیا ہے
عالیہ حمزہ آج شام کو اپنے گھر والوں کے درمیان ہونگی
لاہور ہائیکورٹ نے بڑے احکامات دیے ہیں جس پر مشکور ہیں

Leave a reply