نیویارک: مشتعل مظاہرین کا بنگلہ دیشی قونصل خانے پر دھاوا

0
181
نیویارک: مشتعل مظاہرین کا بنگلہ دیشی قونصل خانے پر دھاوا

ہاٹ لائن نیوز : بنگلہ دیش کی صورتحال کا نیویارک میں بھی اثر پڑا ہے، مشتعل مظاہرین نے بنگلہ دیشی قونصل خانے پر دھاوا بول دیا۔

مظاہرین نے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر اتار دی۔ شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے پر سینکڑوں بنگلہ دیشی بھی پیرس کے چورنگی پلیس ڈی لا ریپبلک میں جمع ہوئے اور جشن منایا۔

Leave a reply