خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58 ارکان پی ٹی آئی میں شامل

0
179
خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58 ارکان پی ٹی آئی میں شامل

ہاٹ لائن نیوز : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل کرلیاہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58 ارکان کو پی ٹی آئی میں شامل کرلیاہے۔ فہرست خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئی ہے جس میں پی ٹی آئی کے باقی 34 ارکان کو آزاد قرار دیا گیا ہے۔

Leave a reply