تحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

0
253
تحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے قومی اسمبلی کے حلقہ 171 کے رکن ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ پارلیمنٹ لاجز میں قیام پذیر تھے کہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

ممتاز مصطفیٰ کا تعلق رحیم یار خان سے تھا، وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر این اے 171 رحیم یار خان سے منتخب ہوئے تھے۔

Leave a reply