اظہر مشوانی کیس میں بڑی پیش رفت

0
161
اظہر مشوانی کیس میں بڑی پیش رفت

لاہور ہائیکورٹ

اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی
اظہر مشوانی کو وٹس ایپ کال آئی ہے کہ مغوی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے پاس ہیں، ایڈوکیٹ سمیر کھوسہ

چونکہ مغوی وفاقی ایجنسیوں کی حراست میں ہیں، لہذا ہم درخواست واپس لیتے ہیں ، وکیل درخواست گزار
مغوی پنجاب پولیس کے پاس نہیں ہیں، وکیل پنجاب حکومت

جسٹس علی باقر نجفی نے قاضی حبیب الرحمن کی درخواست پر سماعت کی
اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کو جون میں اغواء کیا گیا، موقف
سادہ لباس اور پولیس یونیفارم میں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لیا، موقف
عدالت اظہر مشوانی کے دونوں بھائیوں کو بازیاب کروانے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply