سانحہ ماڈل ٹاون کیس سابق ڈی آئی جی بطور گواہ طلب

0
187
سانحہ ماڈل ٹاون کیس سابق ڈی آئی جی بطور گواہ طلب

انسداد دہشتگردی عدالت ٫
دس سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ٹرائل کی کاروائی
دس سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت 9 اگست تک ملتوی
پاکستان عوامی تحریک کے وکیل مخدوم مجید حسین شاہ پیش نہیں ہوئے
عدالت نے جی آئی ٹی کے ارکان کو اج بطور گواہ نہ آنے کی اطلاع کرا دی

عدالت نے ایندہ سماعت پر جے آئی ٹی کے سربراہ سابق ایڈیشنل آئی جی عارف مشتاق کو طلب کر لیا
عدالت نے سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو بطور گواہ طلب کیا ہے
انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دو تفتیشی افسران کا انتقال ہو گیا ہے

تفتیشی افسران انسپکٹر اعجاز رشید اور ڈی ایس پی چوہدری لیاقت علی کا انتقال ہو گیا ہے
وفات پانے والے تفتیشی افسران کو گواہان کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دونوں فریقین کی الگ الگ ایف آئی آرز درج ہوئیں تھی

پولیس کی مدعیت میں 510/14 ایف آئی آر درج ہوئی
پاکستان عوامی تحریک کے جواد حامد کی مدعیت میں ایف آئی آر نمبر 696/14 درج ہوئی
پاکستان عوامی تحریک نے استغاثہ بھی دائر کر رکھا ہے
پولیس کیس اور دوسرے فریق کے استغاثہ پر ایک ساتھ فیصلہ ہو گا عدالت

اب تک مجموعی طور پر سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 104 گواہان کی شہادت قلمبند ہو چکی ہے
عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے درج مقدمہ کا ٹرائل ہو رہا ہے
پاکستان عوامی تحریک کی فائرنگ سے 7 شہری قتل ہوئے گواہان
کارکنان کے پتھراو اور فائرنگ سے 31 پولیس اہلکار زخمی ہوئے گواہان
سابق ایس پی عمر ورک سمیت 4 ملزموں نے بریت کی درخواستوں دائر کر رکھی ہیں

سابق ایس پی عمر ورک، سابق ڈی ایس پی خالد ابوبکر، سابق ڈی ایس پی میاں شفقت، سابق انسپکٹر بشیر نیازی نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا اور ڈی آئی جی آپریشنز رانا عبدالجبار سمیت 5 ملزم پہلے ہی بری ہو چکے ہیں

Leave a reply