2023 © Copyright Hotline News

ہاٹ لائن نیوز : ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ لاہور میں درج کرلیا گیا ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا یہ کہنا ہے کہ مقدمے میں چار نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے، ایف آئی آر کیمطابق نامعلوم ملزمان میں سے ایک نے فائرنگ کی تھی۔
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔