پی ٹی آئی کو منیار پاکستان جلسہ کی اجازت مل گئی

0
246
پی ٹی آئی کو منیار پاکستان جلسہ کی اجازت مل گئی

لاہور ہائیکورٹ،

پی ٹی آئی کی لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست پر ڈی سی لاہور سے تحریری جواب طلب کر لیا
عدالت کی سرکاری وکیل کو دو اگست کو ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
حکومت پنجاب کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ستار ساحل پیش ہوئے

جسٹس عابد عزیز شیخ نے پی ٹی آئی کے نائب صدر اکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کی طرف سے خرم لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے
درخواست میں پنجاب حکومت چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
چودہ اگست کو لاہور مینار پاکستان میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں .موقف
جلسہ پھر امن اور قانون کے مطابق کرنا ہے موقف

جلسہ کرنا ہر شہری کا آئینی حق ہے. موقف
دو سال سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے. موقف
جلسے میں کوئی ریاست مخالف سرگرمیوں نہیں ہونگی .موقف
عدالت مینار پاکستان پر جلسے کرنے کی اجازت دے. استدعا
عدالت درخواست گزار اور اسکی فیملی کو ہراساں کرنے سے بھی روکنے کا حکم دے. استدعا

Leave a reply