سائنسدانوں نے چوہوں کے دماغ کو کنٹرول کرلیا

0
175
سائنسدانوں نے چوہوں کے دماغ کو کنٹرول کرلیا

ہاٹ لائن نیوز: سائنس دانوں کیجانب سے چوہوں کے دماغ کو کنٹرول کرنے کا دنیا کا پہلا کامیاب تجربہ سامنے آیا ہے۔

جنوبی کوریا میں سائنس دانوں نے ایک ایسا تجربہ کیا ہےجو اس سے پہلے کسی نے نہیں کیا،انہوں نے چوہوں کے دماغ کے مخصوص حصوں کو کنٹرول کرنیکے لیے مقناطیسی فیلڈز کا استعمال کیا۔

یہ تجربہ جنوبی کوریا کی یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ فار بیسک سائنس اور سینٹر فار نینو میڈیسن کے محققین نے کیاہے۔

Leave a reply