لاہور میں اغواء کا مزید واقعات شہری عدالت پہنچ گئے

0
227
لاہور میں اغواء کا مزید واقعات شہری عدالت پہنچ گئے

مشروب ساز ادارے کے جنرل مینیجر کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست مغوی کے بیٹے دانیال افضل خان نے دائر کی ہے
درخواست گزار کے والد عاطف افضل خان بیوریجز کے جنرل مینجر ہیں،موقف
جنرل مینجر عاطف افضل خان کو پتوکی میں فیکٹری کی کالونی سے ایلیٹ پولیس نے گرفتار کیا موقف

متعلقہ تھانے میں اغوا کرنیوالوں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دی موقف
مقامی پولیس نے نہ والد کو بازیاب کرایا اور نہ ہی مقدمہ درج کیا موقف
کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو 23 جولائی کو کراچی سے اٹھا لیا گیا موقف

درخواست گزار کے والد کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں موقف
درخواست گزار کے والد عاطف افضل خان کی بازیابی کا حکم دیا جائے، استدعا
ایس ایچ او پھول نگر کو اغواء کاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا جائے، استدعا

Leave a reply