عدالت نے سی ای او لیسکو کو بڑا حکم جاری کر دیا

0
169
عدالت نے سی ای او لیسکو کو بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ،

شہری کو 126یونٹس کا ایک لاکھ چوالیس ہزار بجلی بل بھجوانے کےخلاف کیس پر سماعت
عدالت نے چیف ایگزیکٹو لیسکو کو تین یوم میں بل درست کرنے کاحکم دےدیا

جسٹس مزمل اختر شبیر نے درخواست پرسماعت کی
درخواست گزار شہری گل شاد کےوکیل نے دلائل دئیے
درخواست گزار پروٹیکٹو کیٹگری کےتحت بل ادا کرتا ہے،موقف
پروٹیکٹو کیٹیگری کےباوجود ایک لاکھ چوالیس ہزار بل بلاجواز بھجوایاگیا۔موقف
عدالت لیسکو حکام کو بل درست کرنے کے احکامات صادرکرے۔استدعا

Leave a reply