ملزمان کی ٹریفک پولیس اہلکار پر فائرنگ

0
253
ملزمان کی ٹریفک پولیس اہلکار پر فائرنگ

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضیٰ چورنگی حسین شہید پارک کے قریب فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کوکیفر کردارتک پہنچانےکی ہدایت کی ہے۔

پولیس کے مطابق اہلکار کو دو گولیاں لگیں جس سے وہ زخمی ہو گیا اور اسے ہسپتال لے جایا گیا۔ امدادی کارکنوں کے مطابق زخمی اہلکار کی شناخت عدنان ولد شاہ جہاں کے نام سے ہوئی ہے۔

Leave a reply