
انسداد دہشت گردی عدالت ، تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ
شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف جیل میں کیس کی سماعت 27 جولائی تک ملتوی
وکلا نے مقدمہ کی سماعت عدالت میں کرنے کی درخواست پر دلائل دیے
عدالت جیل ٹرائل ختم کر کے کیس عدالت منتقل کرے ، استدعا
عدالت نے ملزمان کے وکلاء کو گواہوں کے بیان پر جرح کرنے کے لیے طلب کر لیا
ڈاکٹر یاسمین راشد ،اعجاز چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی حاضری مکمل کرائی
ملزمان کے خلاف تھانہ شادمان پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے









