شیخہ مہرا نے طلاق کے بعد پہلی تصویر پوسٹ کردی
ہاٹ لائن نیوز : دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے حال ہی میں طلاق کا اعلان کرتے ہوئے اپنی اور اپنی 2 ماہ کی بیٹی کی ایک نئی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے۔
تصویر گھوڑے کی تصویر کے سامنے لی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع کیمطابق انہوں نے پوسٹ کیلیے صرف وائٹ ہارٹ ایموجی کا استعمال کیا اور کوئی کیپشن نہیں لکھا









