پی ٹی آئی کے دس ہزار لوگوں کو جیل میں رکھا ہوا ہے ڈاکٹر یاسمین راشد

0
199
پی ٹی آئی کے دس ہزار لوگوں کو جیل میں رکھا ہوا ہے ڈاکٹر یاسمین راشد

انسداد دہشتگردی عدالت ٫ ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

رؤف حسن کی گرفتاری کی مزمت کرتی ہوں
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی افس پر چھاپہ قابل مزمت ہے
یہ سب سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلہ کا شور ہے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم میں کہا ہے وہی الیکشن ٹریبونل رہے گا اس سے دھاندھلی کیس میں ہمیں انصاف ملے گا ڈاکٹر یاسمین راشد

ان کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا خواب پورا نہیں ہو گا
پابندی پاکستان کے دل پر ہیں لگائی نہیں جا سکتی
پاکستان کے عوام کا دل بانی پی ٹی آئی کے ساتھ دھڑکتا ہے
دس ہزار لوگوں کو جیل میں رکھا ہے اب ہم جیل سے نہیں ڈرتے
میرے جیل میں رہنے سے اگر اس کو تقویت ملتی ہے تو جیل مجھے قبول ہے

مریم نواز کی کارکردگی صرف تصاویر میں نظر آتی ہے
غریب عوام کے ساتھ جو اس وقت ہو رہا ہے وہ قابل افسوس ہے
عوام مہنگائی سے ہائے ہائے کر رہی ہے

Leave a reply