پی ٹی آئی کارکن کی بازیابی کی درخواست ہائیکورٹ دائر

0
160

اوکاڑہ سے پی ٹی آئی کے سپورٹر شاہنواز کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
درخواست مغوی شاہنواز کی اہلیہ عدیلہ عزیز نے دائر کی ہے
درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
درخواست گزار کے خاوند گرافک ڈیزائنر اور پی ٹی آئی کے سپورٹر ہیں موقف
درخواست گزار کے خاوند کی چند روز قبل ایکسیڈنٹ میں ٹانگ فریکچر ہوئی موقف
ابھی خاوند شاہنواز کے زخموں کے ٹانکے بھی نہیں کھلے، موقف

20 جولائی کی رات درجن سے زائد پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار دیواریں پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے موقف
والد، بہنوں کے چار موبائل فون اور لیپ ٹاپ اہلکار ساتھ لے گئے موقف
پولیس درخواست گزار کے شوہر کو بغیر کسی مقدمہ ساتھ لے گئی موقف
شدید زخمی شوہر شاہنواز کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں موقف
عدالت درخواست گزار کے شوہر کی بازیابی کے احکامات جاری کرے استدعا

Leave a reply