سول جج کامونکی کا عدالتی اہکار نو مئی واقعہ میں گرفتار

0
150
سول جج کامونکی کا عدالتی اہکار نو مئی واقعہ میں گرفتار

سول جج کامونکی کے عدالتی اہلکار مدثر محمود کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست بھائی حافظ شاہد محمود نے بازیابی کیلئے درخواست دائر کی
درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
درخواست گزار کا بھائی مدثر محمود عدالتی اہلکار، پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے، موقف
19 جولائی کی رات گھر پر پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے ریڈ کیا، موقف
گھر دروازے اور الماریوں کو توڑا اور لیپ ٹاپ، موبائل فونز چھین لئے گئے موقف

اہلکاروں نے گھر میں موجود مرد اور خواتین پر تشدد کیا گیا موقف
بزرگ والدہ پستول کے بٹ مارے گئے جس وہ زخمی ہوگئیں موقف
درخواست گزار کے بجائے مدثر محمود کو چہرے پر سیاہ کپڑا ڈال کر لے گئے موقف
بغیر کسی مقدمہ کے درخواست گزار بھائی کو گرفتار کیا گیا ہے موقف
عدالت درخواست گزار کے بھائی مدثر محمود کی بازیابی کے احکامات جاری کرے استدعا

Leave a reply