نو مئی کے 5 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماووں کے جیل ٹرائل پر اہم سماعت

0
173
نو مئی کے 5 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماووں کے جیل ٹرائل پر اہم سماعت

نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دیگر پانچ مقدمات کا جیل ٹرائل

نو مئی کے پانچ مقدمات کے جیل ٹرائل کی سماعت 29 جولائی تک ملتوی
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کوٹ لکھپت جیل جا کر سماعت کی
عدالت نے شاہ محمود قریشی سمیت دیگر نئے ملزمان کا ضمنی چالان طلب کر لیا

ایک مقدمہ میں شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے
شاہ محمود قریشی پر تھانہ شادمان نزر آتش کیس میں فرد جرم عائد ہو چکی ہے
پانچ مقدمات کا سپلیمنٹری چالان پیش کرنے میں تاخیر پر عدالت کا اظہار برہمی

عدالت نے تفتیشی افسران کو شو کاز نوٹس جاری کر رکھا ہے
اعجاز چوہدری ٫ ڈاکٹر یاسمین راشد ,عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی
خدیجہ شاہ اور روبینہ جمیل سمیت دیگر برضمانت ملزمان حاضری کیلیے پیش ہوئے

ضمنی چالان پیش ہونے پر تمام ملزمان ہر دوبارہ فرد جرم عائد ہو گی
راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے تین مقدمات میں ضمنی چالان طلب کیا گیا ہے
زمان پارک اور مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات میں ضمنی چالان طلب کیا گیا ہے

Leave a reply