خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے ڈالا

0
190

ہاٹ لائن نیوز : فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو برا بھلا کہتے ہیں، پرچم کی بے حرمتی کرتے ہیں اور ہم ان کی میزبانی کرتے ہیں؟ مہمان نوازی کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔

Leave a reply