پہلی بار ایئر ایمبولینس کے ذریعے مریض کی منتقلی

0
166

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ریسکیو ایئر ایمبولینس کے ذریعے مریض کی منتقلی ؛ چھت سے گرنے والی فالج کی مریضہ حلیمہ بی بی کو میانوالی سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔

میانوالی کی چالیس سالہ حلیمہ بی بی دو روز قبل چھت سے گرنے سے مفلوج ہو گئی تھی۔ حلیمہ بی بی کی جان بچانے کے لیے اسے بڑے اسپتال منتقل کرنا ضروری تھا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر حلیمہ بی بی کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

Leave a reply