
ہاٹ لائن نیوز : مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت ہوگا، جس میں مسلم لیگ (ن) کی ٹیم نواز شریف کو صورتحال اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دے گی۔ اس فیصلے پر اجلاس میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر 8 کلب روڈ میں ہوگا، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شرکت کریں گی، اس کے علاوہ سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت ہوگی۔










Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!