ارشد ندیم گولڈ میڈل جیتنے کیلیے پرعزم

0
337
ارشد ندیم گولڈ میڈل جیتنے کیلیے پرعزم

ہاٹ لائن نیوز : اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کیمطابق اولمپیئن جیولن ایتھلیٹ تھرو ارشد ندیم نے ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب پرویز اقبال سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی اور پیرس اولمپکس کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔

ارشد ندیم نے کہاہے کہ بہترین کھیل پیش کرنے کیلیے پوری طرح تیار ہیں، قوم کی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کرینگے۔

Leave a reply