
ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں جرمن قونصل خانہ جو سیکیورٹی خدشات کے باعث غیر یورپی باشندوں کے لیے بند کیا گیا تھا، اب کھول دیا گیا ہے۔
فیس بک پر جرمن قونصلیٹ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیر یورپی شہریوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔









