عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ثنا اللہ مستی خیال کی درخواست کیوں خارج کی

0
333
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ثنا اللہ مستی خیال کی درخواست کیوں خارج کی

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این اے ثناء اللہ مستی خیل کی اینٹی کرپشن نوٹس کیخلاف درخواست پر نمٹا دی

جسٹس چوہدری عبدا لعزیز نے پی ٹی آئی رہنما ثناء اللہ مستی خیل کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ کرپشن کے کسی کیس میں ملوث نہیں ہیں سیاسی رنجش کی بنیاد پر اینٹی کرپشن نے کیس شروع کیا ہے خدشہ ہے کہ اینٹی کرپشن گرفتار کر لےگا عدالت نوٹسز کالعدم قرار دے عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے اینٹی کرپشن سرگودھا کو بھجوا دی
عدالت نے اینٹی کرپشن کے وکیل کو ہدایت کی کہ درخواست گزار پر لگاے گئے الزامات کی تفصیلات فراہم کیے جائیں سرکاری وکیل نے یقین کے دہانی کرائی کہ س نوٹس کے تحت گرفتاری نہیں ہوتی نہ پیش ہونے پر گرفتار کیا جاتا عدالت نے درخواست نمٹا دی

Leave a reply