اگر ایڈہاک جج تعینات ہوئے توتقرریاں سپریم کورٹ چیلنج کرینگے,ممبر پاکستان بار

0
230
اگر ایڈہاک جج تعینات ہوئے توتقرریاں سپریم کورٹ چیلنج کرینگے,ممبر پاکستان بار

پاکستان بارکونسل کےسات ممبران نے جاری کردہ اعلامیہ سے لاتعلقی کااظہار کرتے ہوئے پریس ریلیز جاری کردی

اگر ایڈہاک جج تعینات ہوئے توتقرریاں سپریم کورٹ چیلنج کی جائیں گی۔ممبر پاکستان بار کونسل شفقت چوہان
پاکستان بار، پنجاب اور کےپی کےبارکونسلز کی جانب سے جاری پریس ریلیز پرشدید تحفظات ہیں۔ممبر پاکستان بار کونسل شفقت چوہان
جوڈیشل کمیشن کےاجلاس کےلئے جاری خط میں بارکونسلز سے مشاورت کاکوئی ذکرنہیں۔شفقت محمود چوہان
ایڈہاک ججز کی تقرری غیرآئینی ہیں۔شفقت محمود چوہان

مشیر عالم اور مقبول باقر کاانکار قابل تعریف ہے۔شفقت محمود چوہان
پاکستان بارکونسل نے ایڈہاک ججز کی تقرریوں کی ہمیشہ مخالفت کی ہے۔ممبر پاکستان بار کونسل عابد زبیری
پاکستان بارکونسل کےاپنے موقف سےپیچھیے ہٹنے کےبیان سے
قانون کی حکمرانی کاعمل خطرے میں پڑے گا۔عابد زبیری
ایڈہاک ججز کی تقرریاں عدلیہ کی آزادی کےخلاف ہے۔ممبر پاکستان بار کونسل عابد ساقی
جاری کردہ پریس ریلیز پر اشتیاق اے خان، شہاب سرکی، منیرکاکڑ اور طاہر عباسی کےبھی دستخط موجود

Leave a reply