جناح ہاوس حملہ کیس میں عمر ایوب عظمی خان کو شامل تفتیش ہونے کا عدالتی حکم

0
194
جناح ہاوس حملہ کیس میں عمر ایوب عظمی خان کو شامل تفتیش ہونے کا عدالتی حکم

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں ،عمر ایوب سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت
عدالت نے پولیس کو تفتیش مکمل کرنے کا آخری موقع دے دیا

پولیس کے پاس جو بھی تفتیش ہے وہ آئندہ سماعت پر مکمل کرکے عدالت پیش کرے جج اے ٹی سی

عدالت نے عبوری ضمانتوں میں چھ اگست تک توسیع کردی
پولیس نے مقدمے کا نامکمل ریکارڈ عدالت پیش کیا

لاء ان آرڈر کی صورتحال کے باعث ملزمان سے تفتیش نہیں ہوسکی پولیس انسپکٹر
عدالت ہمیں ملزمان سے تفتیش مکمل کرنے کی مہلت فراہم کرے پولیس کی استدعا
آپکو کتنا وقت درکار ہے لاء ان آرڈر کی صورتحال تو دو دن پہلے تھی جج اے ٹی سی

یکم محرم الحرام سے لیکر دس محرم تک لاء ان آرڈر کی ڈیوٹی کرتی ہے پولیس انسپکٹر کا جواب
تیرہ ماہ سے عبوری ضمانتیں چل رہی ہے کتنی مہلت چاہیے جج اے ٹی سی

جو ملزمان شامل تفتیش نہیں ہوئے وہ شامل تفتیش ہوں عدالت کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی
عمر ایوب ،مسرت چیمہ ،جمیشد چیمہ ،زین قریشی سمیت دیگر نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی

Leave a reply