دو بار وزیر خارجہ رہنے والے شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر جیل پیش کیا ۔ زین قریشی

0
185

پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کی پریس کانفرنس

پی ٹی آئی کے سینکڑوں قائدین کو ان کیسز میں بے جا ملوث کیا گیا ہے
شاہ محمود قریشی کے ساتھ پچھلے 48 گھنٹوں میں جو ہوا میں اس پر بات کرنا چاہتا ہوں
دو بار وزیر خارجہ رہنے والے شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر کوٹ لکھپت جیل میں پیش کیا جاتا ہے

شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہونے کے باجود ان لوگوں نے پرواہ نہیں کی
ہم آج پیش ہو رہے ہیں تو کہا جا رہا ہے کہ تفتیش ابھی مکمل نہیں ہوئی

مگر 5 لوگ ایسے ان کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے
کچھ لوگوں کو عجلت میں ٹرائل کی طرف لے جایا جا رہا ہے
اگر یہ کیس چلیں گے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ان کیسز میں کچھ نہیں ہے
ہمیں صاف شفاف ٹرائل نہیں دیا جا رہا
شاہ محمود قریشی کا 19 دن کا ریمانڈ لیا گیا یہ اے ٹی سی لاہور کا سب سے لمبا چالان ہے

Leave a reply