رمشا ، کبری اور نازش کو اداکاری نہیں آتی

0
480
رمشا ، کبری اور نازش کو اداکاری نہیں آتی

ہاٹ لائن نیوز : اداکار اظفر علی نے شوبز انڈسٹری میں کامیاب ڈراموں کی اداکارہ رمشا خان، کبری خان اور نازش جہانگیر کی اداکاری کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اداکار اظفر علی نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے مختلف سوالات کیے ۔

میزبان نے سوال پوچھا کہ اداکاراؤں میں رمشا خان، کبری خان اور نازش جہانگیر کون ہیں جو اداکاری کرنا نہیں جانتیں جس پر اظفر علی نے جواب دیا کہ تینوں اداکاری کرنا نہیں جانتیں۔

Leave a reply