بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کرڈالا

0
194
بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کرڈالا

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے 3 بہنوں کو گولی مار کر قتل کردیا۔

صوابی کے علاقے زیدہ میں بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کردیا، واقعہ گھریلو جھگڑے پر پیش آیا۔ ریسکیو صوابی کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق خواتین کی لاشیں باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیں۔

ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

Leave a reply