کال ٹریسنگ کی اجازت دینے والے خود بھی زد میں آئیں گے

0
261
کال ٹریسنگ کی اجازت دینے والے خود بھی زد میں آئیں گے

ہاٹ لائن نیوز : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حساس ادارے کو کال ٹریسنگ کا اختیار دینے والے کل خود کال ٹریسنگ کی زد میں آجائیں گے۔

عمر ایوب نے کہا کہ کال ٹریسنگ کی اجازت دینے والے جیل جائیں گے، اسی قانون سے آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف، بلاول ، مریم جیل جائیں گے۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جن لوگوں نے کال ٹریسنگ کی اجازت دی وہ سب عدالتوں میں پیش ہوں گے۔

Leave a reply