عسکری ٹاور جلاو گھیرو کیس میں تفتیشی کا شوکاز نوٹس عدالت نے واپس لے لیا

0
177
عسکری ٹاور جلاو گھیرو کیس میں تفتیشی کا شوکاز نوٹس عدالت نے واپس لے لیا

عسکری ٹاور حملہ کیس

عسکری ٹاور کیس کے تفتیشی افسر کا شو کاز نوٹس منسوخ کر دیا گیا

تفتیشی افسر انسپکٹر اسلم نے شو کاز نوٹس منسوخ کرنے کی استدعا کی
ملزمان کا بیان لکھا گیا ہے جلد تفتیش مکمل ہو جائے گی مہلت دین شو کاز واپس لے لیں استدعا تفتیشی افسر

عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کر لی
سمیت دیگر کیسز کے تفتیشی افسران کو بھی عدالت نے شو کاز نوٹس جاری کیئے ہیں

پی ٹی آئی رہنماووں کے خلاف درج مقدمات میں تفتیشی افیسر کی جانب سے ریکارڈ پیش نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کیا تفتیشی افیسر نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی جس پر عدالت نے معافی منظور کر لی

Leave a reply