
انسداد دہشت گردی عدالت ، سانحہ نو مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتوں پر سماعت
عدالت نے اسپیشل پراسیکیوٹر کو دلائل کے لیے 9 جولائی کو طلب کر لیا
عمر سرفراز چیمہ ، اعجاز چوہدری ، میاں محمود الرشید ،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانت پر سماعت ہوئی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی
ملزمان کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن ، گلبرگ اور تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج ہے
ملزمان کے وکلاء کی جانب سے اج عدالت دلائل دئیے گے عدالت کو بتایا کہ سرکاری وکیل کی جانب سے ضمانتیں تاخیر کا شکار ہے کبھی ریکارڈ فراہم نہیں کیا جاتا تو کبھی عدالت میں دلائل نہیں دئیے جارہے









