دوستوں کی محفل میں پولیس اہلکار مارا گیا

0
202
دوستوں کی محفل میں پولیس اہلکار مارا گیا

ہاٹ لائن نیوز : پشاور کے تھانہ شاہ پور کی حدود میں دوستوں کی محفل میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کےبھائی نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق احتشام جان خان درانی نامی پولیس اہلکار پولیس لائن میں تعینات تھا لیکن چھٹی پر گھر آیا تھا اور اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی میں تھا کہ اس کے ہی دوست نے اسے گولی مار کر قتل کردیا۔

اس حوالے سے پولیس کا مزید کہنا تھا کہ دوستوں سے بھی تفتیش کی جارہی ہے کہ فائرنگ کس نے کی اور کیوں کی ؟

Leave a reply