تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے

0
179
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے

ہاٹ لائن نیوز : موریطانیہ کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی الٹنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے۔

تارکین وطن کو لے جانیوالی کشتی میں 200 افراد سوارتھے۔ جن میں سے 90 افرادکی لاشیں سمندرسےنکال لی گئی ہیں۔

کشتی ڈوبنے سے کئی لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ جس کی وجہ سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ریسکیو اہلکار لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔

Leave a reply